Home
»
News
» اےاین پی نےشکست تسلیم کرلی،تمام کمیٹیاں تحیلیل،پارٹی الیکشن کااعلان | ویب ڈیسک: چارسدہ : اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی نے اعتراف کیا ہے کہ انتخابات میں شکست ان کی صوبائی حکومت کی ناکامی کے سبب ہوئی۔ انہوں نے مرکزی صوبائی اور ضلعی سطح پر تمام تنظیمی ڈھانچے توڑ کر نئے پارٹی انتخابات کرنے کا اعلان بھی کیا۔
Saturday, August 31, 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment